سوال 6954
کیا کسی سے ادھار مانگ کر فطرانہ دینا جائز ہے؟
جواب
اس صورت میں اس پر فطرانہ تو واجب نہیں ہے۔
البتہ أگر وہ قرض لے کر فطرانہ دے گا تو یہ بہت خیر والا عمل ہے اور اس کا اس کو آجر وثواب بھی ملے گا۔
فضیلۃ العالم عثمان زید حفظہ اللہ