سوال (152)

کیا قنفذ /سیہ حلال ہے ؟

جواب:

قنفذ کھانا حلال ہے ، یہی شوافع اور مالکیہ کا مذہب ہے، اس کےعلاوہ امام ابن المنذر ، امام ابن حزم ، امام شوکانی اور ابن باز رحمہمُ اللہ کا بھی یہی موقف ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ