سوال (270)

کیا سنوکر کلب کی کمائی حلال ہے ؟

جواب:

وہ کھیل اپنی شرائط کے ساتھ جائز ہیں جن میں ورزش ہو ، جسم کی چستی اور طاقت ہو ، اس طرح کے کھیل صراحتا لغو ہیں ۔ فی نفسہ تو یہ ناجائز نہیں ہوگا ، بلکہ اس کو کاروبار بنانا یا ہار جیت کا سلسلہ رکھنا پھر یہ ناجائز ہوجائے گا ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ