سوال (356)

میرے شوہر کے ماموں جو کہ کلالہ تھے اور تین بہنیں اور ایک بھائی اور بیوی ان کی زندگی میں فوت ہوگئے تھے اب انکی وفات ہوگئی ہے ان کے چار بھانجے ، سات بھانجیاں ، چار بھتیجیاں اور تین بھتیجے ہیں ۔ ان کی جائیداد کیسے تقسیم ہوگی ؟

جواب

صرف بھتیجے وارث ہیں ۔

فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ