سوال (3107)
کیا کنواری لڑکی عمرہ یا حج کر سکتی ہے؟
جواب
دین اسلام میں کوئی بھی ایسی قید نہیں ہے کہ شادی شدہ کرے، کنورای نہ کرے، یا کنواری کرے اور شادی شدہ نہ کرے، بچہ کرے اور بڑا نہ کرے، ایسی کوئی بھی قید نہیں ہے، بس جس کو اللہ تعالیٰ موقع دے وہ کرے، بس اگر لڑکی بالغ ہے تو اس کا محرم ساتھ ہونا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ