سوال (4436)
کیا اہل حدیث اجماع کو حجت مانتے ہیں؟
جواب
انفرادی طور پر ممکن ہے کہ ہماری جماعت میں کوئی اجماع کی حجیت کا انکار کرے، باقی من حیث المجموع ہماری جماعت والے اجماع کی حجیت کو تسلیم کرتے ہیں۔ الحمد للہ
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ