سوال (1844)
کیا “ارحم عبد اللہ” نام رکھنا درست ہے ؟
جواب
جی جائز ہے ۔ارحم كا معنی ہے: سب سے زیادہ رحم کرنے والا، اور عبداللہ: اللہ کا بندہ
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
کیا “ارحم عبد اللہ” نام رکھنا درست ہے ؟
جی جائز ہے ۔ارحم كا معنی ہے: سب سے زیادہ رحم کرنے والا، اور عبداللہ: اللہ کا بندہ
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ