سوال (738)

کیا عورت جانور کے بچے کو اپنی چھاتی سے دودھ پلا سکتی ہے ؟

جواب

جانور کو جانور کا دودھ پلانا چاہیے ، پھر جانور حلال ہے یا حرام یہ بھی واضح ہو۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ

ایسی عورت کو چاہیے کہ کسی انسان کے بچے کو دودھ پلا کر رضاعی بیٹا یا بیٹی بنا لے ۔جانوروں کے بچوں کے لیے مادہ جانور کافی ہیں ۔

فضیلۃ الباحث محمد مرتضی ساجد حفظہ اللہ