سوال (2165)

عورت پبلک ٹرانسپورٹ پر اکیلی یا کسی بچے کو لیکر ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کر سکتی ہے؟

جواب

فتویٰ سفر پر ہی ہے کہ اکیلی عورت سفر نہیں کر سکتی ہے، بالغ بچہ ساتھ ہو تو ٹھیک ہے، یا ایک ہی شہر میں سفر ہے تو بھی گنجائش موجود ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ