سوال (6344)
کیا بال منڈوانا پورے حدود حرم میں کہیں بھی منڈوا سکتے ہیں؟
جواب
ہوٹل میں کٹوائیں، دکانوں میں کٹوائیں، بال کہیں بھی کٹوائے جا سکتے ہیں، باہر آکر صفا کی طرف بھی کٹوا سکتے ہیں، کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ