سوال (1512)
کیا بچے کو دم کرنا پھونکنا یا پڑھ کے پھونکنا کتاب و سنت سے ثابت ہے؟
جواب
کسی کو دم کر کے اس پر پھونک مارنا ثابت ہے ، اس کے لیے “نفث” کا لفظ آیا ہے ۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ