سوال (2364)
بارش کی وجہ سے اگر دو نمازیں جمع کی جائیں تو مسجد و مدرسہ ساتھ ہے، غیر مقیم طلباء کرام موجود ہیں تو آیا وہ ٹائم پہ نماز پڑھیں یا احباب کے ساتھ جمع کردیں؟
جواب
نماز جمع کرنے کے لیے بارش مستقل سبب ہے، اسکے لیے مسافر و مقیم کی تفریق نہیں ہے،
لہذا تمام طلبہ جمع کر سکتے ہیں۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ