سوال (4130)

کیا بے نمازی کا ذبیحہ حلال ہے؟

جواب

قاصر صلوة اور تارك صلوة دونوں میں فرق ملحوظ رکھنا چاہیے، کبھی کبھا رہ جانا، سستی ہو جانا اور بات ہے، مطلقا چھوڑ دینے والے کے ذبیحہ کے متعلق بالعموم علماء کا اتفاق ہے کہ ایسے شخص کا ذبیحہ نہ کھایا جائے۔ واللہ اعلم

فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ