سوال (3314)
میں نے اپنی بیوی کو گرما گرمی میں کہا ہے کہ ایک فارغ، دو فارغ، کیا اس سے طلاق واقع ہو جائے گی؟
جواب
اگر نیت و ارادہ طلاق کا تھا تو ایک رجعی طلاق واقع ہو جائے گی، اگر ارادہ نہیں تھا تو پھر کوئی حیثیت نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ