سوال (3905)

علماء دین آٹھ رکعات پڑھنے کے بعد کیا ایک رکعت وتر پڑھ سکتے ہیں یا تین رکعات ہی پڑھنی ہیں۔

جواب

آٹھ رکعت سنت ہے، اگر سنت ادا کرلی ہے تو وتر میں آپ آزاد ہیں، اولی تین رکعت ہیں، اگر آپ ایک، تین یا پانچ بھی پڑھیں تب بھی کوئی حرج نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ