سوال         6873

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
شیخ محترم ایک سوال تھا کہ جو روزے کا فدیہ ہے وہ صدقہ فطرانہ کے برابر ہے؟ ذرا یہ رہنمائی کر دیجیے گا۔

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔ فطرانہ جو ہے وہ ایک صاع ہے اور روزے کا فدیہ نصف صاع سوا کلو ہے۔ فرق ہے دونوں میں۔ زیادہ دینا چاہیں تو آپ کا اجر اللہ کے پاس ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ