سوال (2120)

ہندو باورچی رکھا جا سکتا ہے؟

جواب

اگر مسلم باورچی نہ ملے تو غیر مسلم رکھ لیں، باقی ترجیح مسلم کو دینی چاہیے، یہ بات ہر اعتبار سے بہتر اور مفید رہے گی .ان شاءاللہ

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ