سوال (4377)

کیا احادیث میں نبی صلٰی اللہ علیہ وسلم کی دائی حلیمہ کا نام آیا ہے؟

جواب

اس حوالے سے سیرت کی کتاب دیکھ لیں، البدایہ و النھایہ، الرحیق المختوم یا اس کے علاؤہ کوئی اور کتاب دیکھ لیں، وہاں آپ کو تفصیل سے سیدہ حلیمہ کا تذکرہ مل جائے گا، باقی احادیث میں دو ٹوک طریقے سے نام نہیں آیا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ