سوال (4113)

میں نے ایک حدیث بخاری میں پڑھی تھی کہ ابتدائے اسلام میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خلافت کا اشارہ دیا گیا تھا، بعد میں حضرت ابوبکر صدیق رضی الله عنہ کو دیا گیا ہے؟

جواب

ہمارے نزدیک ایسی کوئی بھی حدیث ثابت نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ