سوال (4634)
ایک شخص اپنی بیوی بچوں کے ساتھ مسجد کی چھت پر سوتے ہیں، ایسے میں اگر عورت کو حیض آجائے تو اس کا کیا حکم ہوگا اور وہ عورت شدید گرمی میں مسجد کی چھت پر سو سکتی ہے؟
جواب
جی حائضہ عورت مسجد کی چھت میں سو سکتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
دلیل:
“وَمَا سَكَتَ عَنْهُ فَهُوَ عَفْوٌ”[ابوداؤد: 3800]
جس پر شریعت خاموش ہے، وہ درگزر ہے۔
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب
فضیلۃ الباحث ابو زرعہ عبد الباسط شیخ حفظہ اللہ