سوال (4596)
کیا حاجی اگر منی میں رات نہ گذارے تو دم پڑے گا؟
جواب
جی ہاں، اگر حاجی نے منی میں رات نہیں گزاری تو اس کے اوپر دم پڑے گا، تین راتوں کا منی میں جو وقوف ہے، اس کو علماء نے اس قدر تقسیم کیا ہے کہ تین راتیں چھٹی ہیں تو ایک دم پڑے گا، یہی تفصیل اسی انداز سے فضیلۃ الشیخ عبد الستار حماد حفظہ اللہ نے ذکر کی ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ