سوال (5372)

کیا ہر حال میں راوی کا فہم معتبر ہوتا ہے،اگر وہ فہم جمہور علماء سے ٹکرائے تو کس کو ترجیح دیں گے؟

جواب

عموماً جمہور اہل علم کے رائے کو ترجیح دی جاتی ہے، لیکن روایت ایسی ہے، راوی کا فہم بھی ایسا ہے، پھر کبار اہل علم دیکھ کر وضاحت کر سکتے ہیں کہ راجح کیا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ