سوال (2200)

کیا کوئی ایسی بات ہے کہ بندہ جس مٹی سے بنا ہے، اسی میں دفن ہوتا ہے؟

جواب

ہمارے ناقص علم کے مطابق ایسی کوئی بات ثابت نہیں ہے۔
واللہ اعلم

فضیلۃ الباحث امتیاز احمد حفظہ اللہ