سوال (3054)

کیا یہ کہنا درست ہے کہ “سحر (جادو) جھوٹ ، باطل، گمراہی، دهوکہ، شيطانى فعل اور كفريہ عمل ہے اور بر حق نہیں ہے، اللہ تعالیٰ نے نازل نہیں فرمایا ہے اور اس ميں كوئی اثر نہیں ہے، اور نہ اس سے كوئی نقصان ہوتا ہے”

جواب

کفریہ فعل تو ہے، باقی جادو بیماری تو ہے، اس کا علاج بھی ہے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ