سوال (4603)

جانور کو جو ناک میں نکیل ڈالی جاتی ہے کہیں وہ عیب کے زمرہ میں یا کسی اور مانع کے زمرہ میں تو نہیں آتی ہے؟

جواب

جانور کو نکیل اس کے شریر پن کی وجہ سے ڈالی جاتی ہے، لیکن شرعاً و عرفا اسے عیب شمار نہیں کیا گیا ہے۔

فضیلۃ الباحث کامران الٰہی ظہیر حفظہ اللہ