سوال (3863)

کیا کبھی وقت رکا ہے؟

جواب

غالباً صحیح مسلم میں ایک روایت ہے کہ کسی پیغمبر نے سورج کو مخاطب ہو کر کہا تھا کہ تو بھی اللہ کے حکم کا پابند ہے، میں بھی پابند ہوں، تو ذرا رک جا میں عصر کی نماز ادا کرلوں، پھر ایسا ہوگیا تھا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ