سوال (4414)
ایسے کوے جو گھروں میں چڑیوں کے گھونسلے میں سے انڈے یا بچے اٹھا کر جائے، اس کو مارنے کا کیا حکم ہے؟
جواب
کوہ فاسد اور موذی جانوروں میں سے ہے، کوے کو حل و حرم دونوں جگہوں پر مارا جا سکتا ہے، اس میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ