سوال (1497)

کیا کوئی خاتون آن لائن قرآن پاک غیر محرم بالغ تیرہ یا چودہ سالہ لڑکے کو پڑھا سکتی ہیں ؟ لڑکے کیساتھ اس کی بہنیں بھی پڑھتی ہیں ؟

جواب

اس میں خیر قطعا نہیں ہے ، اس لیے اجتناب ضروری ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

یہ سوال تب پیدا ہوتا ہے ، جب مرد پڑھانے والے میسر نہ ہوں ۔

فضیلۃ الباحث عبد العزیز ناصر حفظہ اللہ