سوال (6573)
خواب کی تعبیر جان سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
اگر اچھا خواب ہو تو قابل فہم، قابلِ بھروسہ اور جو لوگ اہل علم ہوں، خواہ وہ کتابیت جانتے ہوں، ان سے آپ پوچھ سکتے ہیں۔ اور اگر بُرا خواب ہو تو اسے شیئر نہ کریں، الا یہ کہ وہ آپ کو بے قرار کر دے، تو پھر انہی لوگوں سے پوچھا جائے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر صاحب




