سوال (4241)

کیا مچھر وغیرہ کا خون کپڑوں پر لگ جائے تو یہ کپڑوں کی پاکی پر کوئی ضرر پڑے گا؟

جواب

اس طرح کی کوئی حدیث پڑھی اور سنی نہیں کہ مچھر کا خون لگ جائے تو کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ