سوال (1503)

کیا مرد کے سسرالی رشتے دار صلہ رحمی کی شرعی اصطلاح میں شامل ہیں ؟

جواب

عمومی طور پہ یہ لوگ داخل ہیں ، لیکن یہ وجوب پر نہیں ہیں ، بلکہ اسلامی اخوت ، اسلامی بھائی چارے اور سسرالی رشتے داری کی وجہ سے تاکیدی استحباب کے درجے میں ہیں ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ