سوال (1139)

کیا میت کو غسل دینے کے بعد خود غسل کرنا واجب ہے ؟

جواب

واجب نہیں ہے۔ [صحيح الجامع : 5408]

فضیلۃ العالم عبد الخالق سیف حفظہ اللہ

“من غسل ميتا فليغتسل”

والی حدیث کو کبار آئمہ محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے ، میت کو غسل دینے سے نہ ہی غسل واجب ہے اور نہ ہی مستحب ہوتا ہے ۔

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ