سوال (1448)

نکاح کرنے کے بعد بغیر جنسی تعلقات قائم کیے علیحدگی کر لی جائے تو عورت شوہر کی وراثت سے جائیداد یا مال کی حقدار ہوگی ؟طلاق اور موت کی دونوں صورتوں میں وضاحت کر دیں۔

جواب

وفات کی صورت میں تو وارث ہو گی ، باقی طلاق بائن کی صورت میں وارث نہیں ہو گی ۔
نوٹ: طلاق المرض المخوف ( جس میں موت کا خدشہ ہو) میں نہ ہو ۔

فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ