سوال 6877
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فوت شدگان کی طرف سے قضا نمازوں کا فدیہ دیا جاسکتا ہے؟
جواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نمازوں کا کوئی فدیہ نہیں ہوتا یہ سب من گھڑت باتیں ہیں۔
نماز چھوڑنا جائز نہیں، چھوڑی ہیں تو توبہ و استغفار کریں۔
فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ




