سوال 6946
إنَّه لَيَأْتي الرَّجُلُ العَظِيمُ السَّمِينُ يَومَ القِيامَةِ، لا يَزِنُ عِنْدَ اللَّهِ جَناحَ بَعُوضَةٍ
دوسرا واقعہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی پنڈلی والا۔
کیا ان واقعات سے دلیل لی جا سکتی ہے کہ قیامت کے دن میزان میں اعمال کے ساتھ ساتھ اجسام کا وزن بھی کیا جاۓ گا۔ راہنمائی فرمائیں۔
جواب
جی ہاں یہ بات صحیح ہے کہ اعمال کا بھی وزن ہوگا اور اعمال والے شخص کا بھی وزن ہوگا۔ دونوں روایتیں موجود ہیں اور بات واضح ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ



