سوال (1400)

کیا قرآن کو آنکھوں کی نظر سے یا دل میں دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب

تلاوت قرآن مجید کے لیے لبوں کی حرکت ضروری ہے ، دل میں پڑھنے کا مطلب یہ ہے کہ سری پڑھا جائے گا ۔

فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ