سوال (1718)
کیا قربانی فرض ہے یا سنت ہے ؟
جواب
قربانی سنت ہی ہے ، امام بخاری رحمہ اللہ کی تبویب دیکھیں تو معلوم یہی ہوتا ہے کہ اس کو سنت کا درجہ حاصل ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
کیا قربانی فرض ہے یا سنت ہے ؟
قربانی سنت ہی ہے ، امام بخاری رحمہ اللہ کی تبویب دیکھیں تو معلوم یہی ہوتا ہے کہ اس کو سنت کا درجہ حاصل ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ