سوال (4566)
قربانی کے جانور کے ساتھ جتنا وقت گزاریں گے اتنا ہی زیادہ اجر ملے گا۔ کیا یہ درست ہے۔
جواب
یہ باتیں ہیں، جن کا شریعت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ