سوال (4674)

کیا قربانی کے جانور میں غدود عیب شمار ہوگا؟

جواب

اگر یہ کوئی بیماری نہیں ہے، ویسے یہ غدود ہے، خریدنے اور بیچنے والے یا جانوروں کے ڈاکٹر وہ مانتے ہیں، یہ بعض دفعہ جانوروں کو ہوجاتا ہے، یہ کوئی مضر صحت نہیں ہے تو پھر ٹھیک ہے، قربانی جائز ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ