سوال (1492)

سخت گرمی میں یہ دعا پڑھیں

“لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مَا أَشَدَّ حَرَّ هَذَا اليَوْمِ اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِن حَرِّ جَهَنَّمَ”

«اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، آج کے دن کتنی سخت گرمی ہے، اسے اللہ مجھے جہنم کی گرمی سے پناہ دے!»
کیا یہ دعا صحیح ہے ؟

جواب

یہ روایت منکر ہے ۔ دیکھیے [السلسلة الضعيفة : 6428]

فضیلۃ العالم سید کلیم حسین شاہ حفظہ اللہ