سوال (4709)

کیا سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اپنی بہن سیدہ اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دس سال چھوٹی تھیں، کیا سیدہ اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہجرت کے وقت چوبیس سال کی تھی؟

جواب:

جی ایسا ہی ہے، حافظ ذہبی، ابن سعد اور دیگر سیرت نگار حضرات نے ایسا ہی لکھا ہے۔

فضیلۃ الشیخ فیض الابرار شاہ حفظہ اللہ