سوال (4021)

کیا شیخ حوینی رحمہ اللہ کے جنازے کے بعد دعا مانگی گئی؟ ایک بریلوی بحث کر رہا یے کہ اگر بدعت ہے تو کیوں مانگی گئی؟

جواب

تصاویر وغیرہ سے لگتا ہے کہ دعا مانگی گئی ہے، بس جس نے کیا ہے، ان سے پوچھنا چاہیے، ہم تو بدعت کہتے ہیں، نہ ہی یہ کام کرتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ