سوال (4483)

شرک بدعت کی تعریف اقسام قرآن و حدیث میں کیا موجود ہیں یا یہ علماء نے کی ہیں۔

جواب

دونوں قرآن و حدیث میں موجود ہیں، علماء خود سے شریعت نہیں بناتے ہیں۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ