سوال (2945)

کیا سیدنا ادریس علیہ السلام زندہ اٹھائے گئے تھے یا ان کی زندگی کا اختتام چوتھے آسمان پر ہوا ہے؟

جواب

تفسیر ابن کثیر میں متعدد اقوال درج ہیں، زیادہ تر یہی کہا گیا ہے کہ وہ زندہ اٹھائے گئے تھے۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ