سوال (4521)

کوئی ماں اپنے بچے کی وفات کے ایک دو دن بعد یہ کہے کہ میں جائیداد میں حصہ نہیں لوں گی، بعد میں پھر مطالبہ کرے کیا اسے حصہ دیا جائے گا۔

جواب

یہ وقتی جذباتی اور زبانی باتیں ہوتی ہیں اسکی کوئی حیثیت نہیں، جس کا حصہ بنتا ہے، وہ مطالبہ کر سکتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ