سوال (6511)

یزید بن معاویہ اپنی بہنوں اور بیٹیوں سے زنا کرتا تھا:
۱- اہل سنت کی معتبر کتاب الطبقات الکبریٰ مثلاً ذكر عبد الله بن حنظلہ
۲- اہل سنت کی معتبر کتاب الاصابہ فی تمیز الصحابہ ٩٥/٤ ذكر معقل بن سنان
۳- اہل سنت کی معتبر کتاب فتاویٰ مولانا عبدالحی صدیقی ٧/٤ ذكر عقیدہ و یزید

[الطبقات عم ان رجلًا نکح الاُمَهَاتِ وَالْبَنَاتِ وَالاَخَوَاتِ الَجَکِیْ عبارت]

ترجمہ: عبد اللہ بن حنظلہ نے یزید کے خلاف واقعہ یہ سے پہلے یہ رپورٹ دی تھی کہ یزید اتنا بدکردار ہے۔ کہ وہ ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں سے زنا کرتا ہے شراب پیتا ہے اور نماز و انہیں پڑھتا۔
کیا یہ حوالہ جات درست ہیں؟

جواب

یہ سب جھوٹی روایات ہیں۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ

یہ سب من گھڑت اور جھوٹی باتیں ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ