سوال (2898)

شہادت کا مطلب کیا ہے؟ شہادت کا مطلب خدا کی رازداری میں داخل ہونا اور خدائی دعوت کے دستر خوان پر مہمان بننا ہے؛ اور یہ عظیم اور بہت بڑا مقام ہے۔

جواب

اپنے انداز سے اپنے خیالات کو الفاظ کا جامہ پہنایا گیا ہے، جو کہ کچھ مشتبہ الفاظ پر مشتمل ہے، دلائل کے رو سے سیدھی بات کرنی چاہیے کہ شہید کا یہ مقام ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ