سوال (210)
“لاضرر ولا ضرار” کا مفہوم سمجھائیں؟
جواب:
اس حدیث کا مختصر مفہوم یہ ہے کہ نہ نقصان اپنے آپ کو دینا جائز ہے اور نہ کسی غیر کو دینا جائز ہے ، اس حدیث کے لیے ابن رجب حنبلی کی “جامع العلوم والحکم فی الشرح خمسین حدیثا ” دیکھ سکتے ہیں ، آپ کو اس سے مکمل وضاحت مل سکتی ہے ۔
فضیلۃ العالم عمر اثری حفظہ اللہ