سوال (5020)
ایسے شرٹ بیچنے کا کیا حکم ہے، جس میں “لبیک یا حسین” لکھا ہو؟
جواب
یہ شرکیہ جملے ہیں، لہذا گناہ کے کام میں معاونت نہ کریں۔
ولا تعاونوا علی الاثم والعدوان
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ