سوال (3820)
لفظ احصان قرآن مجید میں کتنے معانی کے لیے استعمال ہوا ہے، مشائخ رہنمائی کریں۔
جواب
لفظ احصان قرآن مجید میں عام طور پر تین معانی کے لیے اتا ہے۔
احصان بمعنی پاک دامنی، احصان بمعنی شادی شدہ، احصان بمعنی آزاد،
فضیلۃ الباحث ابرار احمد حفظہ اللہ